Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN250.00 PLN285.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Tehzeeb Aur Us Kay Hejanat - تہزیب اور اسکے ہیجانات Ring Side by Nasim Ashraf 'اس رات بھی پوری احتیاط

SKU: 80897156982
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 6 - Nov 11

Description

'اس رات بھی پوری احتیاط کے ساتھ طے ہوا کہ خمیسو خان کا الغوزہ سنادیا جائے، دھن شروع ہوئی 15 منٹ تک وہ ساز بجاتے رہے اس کے بعد پروگرام کے میزبان نے خمیسوخان کی تعریف کی اور پوچھا زندگی کیسے گذر رہی ہے اور کیا بچوں میں سے کسی کا اس میدان میں آنے کا خیال ہے۔ خمیسو خان نے اللہ کا شکر ادا کیا اور کہا 'بچے تو اس میدان میں نہیں وہ تو ٹرک چلاتے ہیں، اللہ بھٹو سائیں کا بھلا کرے جو غریب کا خیال کرتا ہے۔ اس کے دیے ہوئے وظیفے سے گذارہ ہوتا ہے۔' ان کے اس جملے کے بعد احتیاط دھری کی دھری رہ گئی اور پروگرام چلانے والے سبھی افراد کو معطل کر دیا گیا۔

if taken together

مصنّف کتاب  شہزاد اقبال شام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے شریعت اور قانون میں سندیافتہ ہیں۔ اسی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم کی زیرِنگرانی آپ نے دستوری مباحث میں ایم فل اور  پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کیں۔ تدریسی زندگی کا مختصر سا   عرصہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں گزار کرخود اپنی مادرِ علمی   میں تقریباً تین عشروں تک تدریسی و تحقیقی خدمات سرانجام دے کر آپ  پروفیسر کے طور پر ریٹائر ہوئے۔ وہاں انہوں نے متعدد مراسلاتی کورس جاری کرکے کامیابی سے چلائے،کئی کتابوں کے مؤلف ہیں، دنیا کے مختلف حصوں میں آپ نے اسلامی قانون پر کئی تربیتی پروگرام منعقد کرائے اور متعدد عالمی کانفرنسوں میں شرکت کرچکے ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد آپ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز سے منسلک ہیں۔

After years of grappling with existential questions

who believes in nothing save his own limitless scope for violence

Tehzeeb Aur Us Kay Hejanat - تہزیب اور اسکے ہیجانات Ring Side by Nasim Ashraf 'اس رات بھی پوری احتیاطPages: 128 Category: History Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products