carrying out research on security politics of South Asia affecting Pakistan
دیوتا محی الدین نواب کا تحریر کردہ اردو ناول ہے، جو اردو ماہنامہ سسپنس ڈائجسٹ میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے، جس کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائیداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔چنانچہ فرہادعلی تیمور اپنی جائیداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پیتھی سیکھتا ہے۔رفتہ رفتہ فرہاد اس علم میں قابلیت حاصل کرتا ہے اور دوستوں کے لیے دوست اور دشمنوں کے لیے عذاب بنتا ہے۔ اسے ایک پاکستانی شخص کے طور پر بتایا گیا ہے جو محب وطن ہے لیکن ملک سے باہر ہی رہتا ہے اور کسی جگہ اس کا ٹھکانہ نہیں ہے۔ فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئےدوست دشمن اپنے بیگانے سبھی کا نہایت تفصیل سے تذکرہ کیاگیا ہے۔دنیا کی کسی بھی زبان میں' دیوتا' جیسی طویل داستان کی نظیر شاید ہی کہیں مل سکے۔ دعوىٰ تھا کہ اگر کوئی شخص اس کے چند حصے پڑھ لے تو وہ مکمل ناول پڑھے بغیر نہیں رہ سکتا۔ دنیا،دنیا کے ممالک ، دنیا کی سیاست اور حالاتِ حاضرہ اور مختلف ممالک کی سیاست و معاشرت ، تہذیب و ثقافت کو اگر کوئی جاننا چاہتا ہے تو اس کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہئے۔
A fragile young teenage girl is held captive
he has served as Dean and Director of the Institute of Business Administration
It will not make for a comfortable bedtime read because it is solely intended to put you inside the heads of those killers who thrive on pure evil' - from the author's introduction
Coming Back: The Odyssey Of A Pakistani Through India books of aysha jalal carrying out research on securityPages: 152 Category: English Books, Travel Coming Back: The odyssey of a Pakistani through India Author & Photographer: Shueyb Gandapur ISBN: 978 969 662 599 5 Book Size: 6. 5" x 9. 5" Genres: Travel, Memoir, India, Subcontinent, Non fiction, Pictorial Book Praise for the Book: A charming little travelogue where our writer opens a window to our enemys house and discovers a home as haunted as ours. Mohammad Hanif, author of A Case of Exploding Mangoes