Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD325.00 USD356.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Mud O Jazar - مدو جذر saleeb ishq by hashim nadeem اتنا مشہور و مقبول شاعر

SKU: 25947497936
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 4 - Nov 9

Description

اتنا مشہور و مقبول شاعر قابل تشریح تو ہو سکتا ہے محتاجِ تعارف ہر گز نہیں ہوتا۔ اب وہ شہرت و مقبولیت کے اس مقام پر ہیں کہ دوسرے لوگ ان کے تذکرے سے اپنے تعارف کا وسیلہ ڈھونڈتے ہیں۔ انور مسعود کی مزاحیہ پنجابی شاعری کا ایک مجموعہ ’’میلہ اکھیاں دا‘‘ ملک میں اس قدر مقبول ہو چکا ہے کہ اس کی اکثر نظمیں کتاب کی اشاعت سے پہلے ہی مشاعروں کے حوالے سے بے شمار لوگوں کو ازبر ہو چکی تھیں۔

’’اَنواسی‘‘، سیدا، سنگری، منگر، ایما اور جان برنٹن جیسے خوب صورت فرضی کرداروں کے ذریعے حقیقی تاریخی تناظر میں لکھے اس ناول کو روانی بیان عمدہ اسلوب اور دل چسپ کہانی کے باعث میں نے حسب عادت ایک نشست میں ہی پڑھا۔ اس دل انگیز تحریر کے متعلق اگرچہ بہت کچھ لکھا جا سکتا ہےاور لکھا جاتا رہے گا لیکن میری محدود فکر اس ریاست، اس کے عوام اور اس کے دریا کی ویرانی دیکھ کرمصنف کے کیے ہوئے اسی سوال پر آ کر رک گئی ہے کہ کیا واقعی اس دریا، اس کی گزر گاہ اور اس علاقے کو ہمیشہ سے مظالم اور بددعاؤں کا سامنا ہے؟

Carmine Gallo's top 10 Wall Street Journal Bestseller Talk Like TED will give anyone who is insecure about their public speaking abilities the tools to communicate the ideas that matter most to them

گھنیرے بادل

اِس کہانی کا مرکزی کردار ’دلدار شاہ‘ گزشتہ چار دہائیوں سے میرے حافظے میں ایک آسیب کی طرح چمٹا رہا۔ دلدار شاہ کے بزرگوں کو انگریز سرکار نے سب سے بڑی جاگیر غالباً تین ہزار پانچ سو ایکڑ عطا کی تھی۔ غیر مُلکی آقاؤں کے اعتماد اور روحانی گدی کی سرکاری سرپرستی سے خاندان کی سیاسی طاقت میں اضافہ ہوتا رہا۔ سرکاری نوکری کے دوران ’دلدار شاہ‘ سے رابطہ ہوا۔ وہ پابندِ شریعت تھے۔ شوق تھا تو نازنینِ خوش اندام کا۔ اپنی جاگیر اور حلقۂ ارادت کے سیکڑوں گاؤں پر مشتمل، ایک پسماندہ علاقے میں اُنھیں کسی دوشیزہ کے حُسن و جمال کی بھنک ملتی تو دلِ بے تاب اور کارندے حرکت میں آ جاتے۔ اپنے بے تکلّف دوستوں سے حیرت کا اظہار کرتے کہ کیسے اِن مَریل دہقانوں کے تاریک گھروندوں میں ہوش رُبا حُسن جنم لیتا ہے۔ علاقے میں ایک سر پھری لڑکی کی سرکشی کا قصّہ مشہور تھا۔ بغاوت پر آمادہ خوب صورت لڑکی کی سینہ بہ سینہ داستان اور روایت کے تانے بانے سے جُڑی اِس کہانی میں قارئین کو مُلکی سیاست، صحافت اور بیوروکریسی کا مکروہ گٹھ جوڑ اور مقدّس ٰچہرے بے نقاب ہوتے نظر آئیں گے۔ ظفر محمود

Mud O Jazar - مدو جذر saleeb ishq by hashim nadeem اتنا مشہور و مقبول شاعرPages: 128 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

SE0415 Ring
SE0415 Ring

US$ 304.00

5.0 (26 reviews)

SE0467 Hair
SE0467 Hair

US$ 154.00

4.2 (7 reviews)

SE0464 Hair
SE0464 Hair

US$ 58.00

4.3 (6 reviews)

recommand products